بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین توجہ کے منتظر..
(رپورٹ سفرخان راسکوئی )
آئین پاکستان میں ملک کوفلاحی ریاست بنانے کے قواعد بیان کئے گئے ہیں زندگی کے تمام طبقات کی فلاح و بہبود کو ریاست کی زمہ داری تسلیم کیا گیا ہےلیکن افسوس کہ 70برس گزرنے کے بعد بھی ایک فلاحی مملکت نہیں بن سکا.مختلف اداروں میں میرٹ پر باکردار افراد کی تعنیاتی نہ ہو نے کی وجہ سے آج بے سہارہ لاچاربیتیموں ,بچوں اور خواتین اپنے حقوق سے محروم ہیں اسی طرح ےنظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحقین خاران کے کارڈ گزشتہ تین چار ماہ سے محکمہ کی طرف سے بلا کسی وجہ کے بند کئے گئے ہیں اور سینکڑوں مستحقین جن میں بیواہ,یتیم, غریب اور لاچار شامل ہیں اور ان کا گزارہ صرف اور صرف ان ہی محدود رقم سے ہو تی ہے لیکن گزشتہ تین چار ماہ سے کارڈ کی بندش کی وجہ سے مستحقین کے گھروں کے چولھے بجھ چکے ہیں اور ان کو اس محمولی رقم سے بھی محروم کردیا گیا ہے خصوصاً رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں مستحقین کا گزارہ کس طرح ہوتا ہے یہ وہی بہتر جانتے ہیں محکم کی طرف سے ایسے بد نیتی کے اقدام ہر طرح سے قابل مزمت ہے کارڈ کی بندش اور علاقے میں تھری جی سسٹم بحال نہ ہو نے کی وجہ سے مستحقین کو کوئٹہ اور نوشکی جاکر رقم نکالنے کی تجویز دی گئی ہے . اب ایک مستحق تین ہزار روپے کی رقم کرائے پر خرچ کرے یا اپنے اور بچوں کے لئے روٹی کا بندوبست کر ہے. اس ماہ مقدس میں مستحقین, بے بس, لاچار, غریب یتیموں اور بے وائیوں کی آئیں اور بددعائیں لینے کے کے بجائے ان کے حق دلا کر ان کی نیک دعایئں حاصل کرنے کی ضرورت ہےتا کہ مستحقین رمضان اور عید کی خوشیوں کو حاصل کر سکیں..بالا احکام ایسے غریب دشمن فیصلوں کو فوری طور پر منسوخ کرکے مستحقین کارڈ فوری بحال کر ے.

Post a Comment