GuidePedia

0




Prime Minister Scholarship Scheme for the Talented Students of Balochistan 2015


 گورنمنٹ آف پاکستان                  

پرائم منسٹر سکالرشپ پلان برائے ذھین طلباء وطالبا ت بلوچستان 


2015 

پرائم منسٹرپانچ سالہ(کلاس ہشتم تاکلاسF.s.cایجوکیشن پروگرام 2015 کیلئے دوسرے صوبوں کے کیڈیٹ کالجوں/ پبلک سکولوں میں داخلے کیلئے بلو چستان کے
30 اضلاع سے پانچ طلباء) چار لڑکے+ ایک لڑکی)خالصتا میرٹ کی بنیاد پر انتخاب کرنے کی تجویزہے تمام اخراجات حکومت پاکستان برداشت کرے گی۔
اہلیت: ۔ طالب علم کو کلاس ہفتم بلوچستان کے گورنمنٹ سکول سے پاس ہونا چاہئے (جو طلباء کلاس ہشتم پاس ہو یا جماعت نہم میں پڑھ رھے ہوں ) 
سرکاری سکول) وہ بھی ٹیسٹ دینے کے اہل ہیں۔ بشر طیکہ ان کی عمر14 سال سے زیادہ نہ ہو)۔
عمر کی حد:۔ ( 12 سال تا14 سال (31مارچ 2015 تک) طالب علم کو بلوچستان کا لوکل/ ڈومیسائل ہونا لازمی ہے۔
نااہلیت:۔ 1 :۔طالب علم کسی قسم کا بھی اسکالرشپ وصول کررہا ہو۔ 2 :۔بلوچستان گورنمنٹ سے کسی قسم کی مراعات حاصل کررہا ہو۔ 3 -:۔ طالب علم کسی
کیڈیٹ کالجBRC ،پراوئیویٹ، FC سکولز یا فیڈرل بورڈ کے تحت کسی بھی تعلمی ادارے میں پڑھ رہا ہو۔ 4 :۔ وہ طالب علم جو صدارتی
اسکالرشپ/ کوالٹی ایجوکیشن کے تحت تعلیم حاصل کر رہا ہو۔ 5 :۔وہ طالب علم جو 10 % اسکالرشپ کے تحت پاکستا ن کے مختلف صوبوں میں
پڑھ رہے ہیں۔
فارم کے ساتھ درج ذیل تصدیق شدہ کاغذات منسلک کریں۔
(1 ) سرکاری سکول کا سرٹیفکٹ متعلقہ EDO سے تصدیق شدہ ۔ (2 ) نادرا ب فارم(3) 4 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر (4) والد کا شناختی کارڈ(5 )
لوکل / ڈومیسائل
سر ٹیفکیٹ۔امتحان بلوچستان بورڈ کے جماعت ہفتم کے سیلبس اردو میڈیم کے مضامین جرنل نالج ، انگلش ،سائنس،ریاضی کے مطابق لیا جائے گا۔اگر اشتہار میں کسی
قسم کا ابہام پایا جائے تو فارم حاصل کرنے سے پہلے کوالٹی ایجوکیشن کے دفتر سے مکمل معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔
سکالرشپ فارم اپنے اپنے ضلع کے ڈپٹی کمشنر آفس سے وصول کی جا سکتی ہے ۔ 
یا ویب سائٹwww.qeosb.site88.net

سے بھی ڈاون لوڈ کی جا سکتی ہے۔

نوٹ:۔ غلط یا جھوٹے کاغذات جمع کروانے کی صورت میں اپنی شکایات یا اعتراضات امتحان سے پہلے متعلقہ ڈپٹی کمشنرکے آفس میں جمع کروائیں ۔
شکایات یا اعتراضات درست ثابت ہونے پر اور اس کا نہ صرف اُسکارزلٹ کینسل کر لیا جائے گا بلکہ اُس کے خلاف تادیبی کاروائی بھی عمل
میں لائی جائیگی۔(رزلٹ کوکسی کورٹ میں چیلینج نہیں کیا جا سکتا۔ ) 
داخلے کا شیڈول:۔ متعلقہ ڈپٹی کمشنرکے دفترسے رجسٹریشن فارمز کی وصولی: 5مارچ 2015 تا 16 مارچ 2015 
رجسٹریشن فارم متعلقہ ڈپٹی کمشنرکے دفتر میں جمع کرنے کی آخری تاریخ: 20 مارچ بروز جمعہ 2015 
انتخاب کیلئے ٹیسٹ: 27مارچ 2015 بروز جمہ بوقت09:00 بجے تما م متعلقہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں منعقد
ہوگا۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں۔ دفتر کوالٹی ایجوکیشن بلوچستان پروجیکٹ کوئٹہ
بنگلہ نمبرA-2 چمن ہاسنگ سکیم نزاد اقراء پبلک سکول کوئٹہ
ڈائر یکٹر کوالٹی ایجوکیشن بلوچستان کوئٹہ
ٍٍٍ (ٹیلیفون:۔2864053 081- )،

081-2824306 )

Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets