عالمی یوم نوجوانان
آزات فاونڈیشن خاران کے زیر اہتمام آج یونین کونسل نوروزقلات میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن محمد ہاشم صاحب، ہیڈ ماسٹر نوروزقلات ہای سکول غلام یاسین صاحب۔ رحیم اللہ رحیم صاحب۔ آزات فانڈیشن کے نیاز علی ملنگزءی صاحب اور دیگر متعبرین علاقہ کے علاوہ کافی تعداد میں
نوجوانوں نے شرکت کی
اس موقع پر محمد ہاشم نے اپناخاران کو خصوصی انٹریو دیتے ہوءے کہا کہ نوجوان ہی ہمارے مستقبل کے معمار ہے اور ہمارا فرض بنتا ہے کہ نوجوانوں کو بہتر آج دے تاکہ وہ ہمیں بہتر مستقبل دے
اس موقع پر نیاز علی ملنگزہی نے کہا کہ آزآت فاونڈیشن نوجوانوں ، خصوصا طلبہ و طالبات کے لیے ایک تقریری مقابلے کا بھی انعقاد کرے گی جس میں تمام ضلع کے طلبہ و طالبات کا تقرری مقابلہ ہوگا
Post a Comment