GuidePedia

0




میرے محترم دوستوں۔
خاران میں ویسے بی بے روزگاری عروج پر پنچ چکی ہے رہی سہی کسر ہمارے کچھ محکموں کے سربران نے بھی پوری کردی۔
خاران میں ایسے لوگ بھی ہے جو کسی طرح سے ملازمت کرنے کے اہل نہیں یہ تو وہ اپنے ایسے کاروبار رکھتے ہے جن کی ایک دن کی امدن شاہد مطوبہ سروس کی ایک ماہ کے تنخواہ کے برابر ہو، تو ایسے لوگ بلا کیوں نوکری کرینگے ایسے لوگوں نے اپنی جگہ اپنے کسی عزیز کو متعلقہ جگہ ڈیوٹی دینے اور مناسب تنخواہ دینے تک کا معملہ سیٹ کیا ہوا ہے مگر یہ بات بھی توجے کا طلبگار ہے وہ شخص بھی ڈیوٹی نہیں دیتا۔ گویا ٹھیکدرا اور بھر پیٹی ٹھیکدار۔
تو گویا روزگار کے مواقع کہاں سے دستیاب ہونگے جہاں ایک سرکاری بی اپھی ڈیوٹی سے بری ملزم ہے
کئی خاتون جو ہماری ہی بہنے ہیں انکی جگہ دوسرے ڈیوٹی دے کر تنخواہ دو جگہ تقسیم کی جاتی ہے ۔

ہمارے پاس ایسے کئی شکایات ہے جن کے خلاف ہم ضرور آواز اٹھانگے چاے نتجہ جو بھی ہو۔
اپناخاران بول رہا اور بولے گا

Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets