GuidePedia

0
مشرقی قادر آباد واٹر ایشو
 .....پانی کے مستقل بحران کے مستقل حل نکالنے تک حاجی میرولی محمد بادینی میموریل ویلفئیر ٙٹرسٹ نوشکی کی جانب سے میر محمد نعیم بادینی نے مشرقی قادرآباد کے پانی سے متاثرہ عوام کے لئے درجنوں واٹرٹینکی سپلائی دینے کا اعلان کیا ہے روزانہ کی بنیاد پر تین واٹرٹینکی ہردن سپلائی کیاجائے گا ...سوشل میڈیا فورم کے ایڈمنز برکت زیب سمالانی اور ظہور گل جمالدینی نے مشرقی قادر آباد کے پانی ایشو کے بارے  میر محمد نعیم بادینی سے ملاقات کے دوران آگاہ کیا گیا جس پر انھوں نے سوشل میڈیا فورم کی اپیل پر انہوں نے حاجی میر ولی محمد بادینی میموریل ویلفئیر ٹرسٹ کی جانب سے پانی بحران کے خاتمے تک روزانہ کی بنیاد پر ہردن تین واٹر ٹینکی مشرقی قادر آباد میں  تقسیم کیا جائے گا ....اس اعلان کا عوامی حلقوں نے خیر مقدم کی ہے کہ انسانی بنیادوں پر عوام کی خدمت کرنا ایک خوش آئند اقدام ہے . سوشل میڈیا فورم کے ٹیم اور ممبران کی طرف سے  میر محمد نعیم بادینی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا فورم کی آواز سے ہم آواز ہوکر انسانی خدمت کے جزبے سے سرشار ہوکر انسانیت کے ناطے اہم اعلان کرکے مشرقی قادر آباد کے عوام کا دل جیت لیے ....شکریہ میر محمد  نعیم بادینی شکریہ حاجی میر ولی محمد بادینی میموریل ویلفئیر ٹرسٹ .......منجانب سوشل میڈیا فورم

Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets