GuidePedia

0
این اے 260 الیکشن
 ۔۔۔ایک خاموش ووٹ بنک غلام حیدر سمالانی کے قیادت میں انکے حمایتی کس امیدوار کے حمایت کااعلان کرینگے ۔ زرائع سے معلوم ہوا ہے غلام حیدر سمالانی کے قیادت میں پنچپائی علاقے میں عید کے بعد ایک بہت بڑا سیاسی جرگہ کا انعقاد ہوگا جس میں سمالانی قبائل کے معتبرین اور انکے حمایتی گوہر آباد کوئٹہ سے پنچپائی سے نوشکی کے مختلف یونین کونسلوں سے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کرینگے ۔ جس میں آئندہ کے سیاسی حکمت عملی اورسیاسی حمایت کا اعلان  این اے 260 کے کسی امیدوار کے حمایت اور حق میں فیصلہ کیا جائے گا واضع رہےقبائلی رہنماء غلام حیدر سمالانی 25 سالوں سے سردار فتح محمد حسنی اور میر عارف جان حسنی کا اتحاد رہا ہےگزشتہ سال انھوں نے میڈیا کے زریعے ان سے سیاسی اتحاد اور وابستگی ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا۔ اب وہ اپنے فیصلے میں بااختیار اور خودمختار ہے بہت سے امیدواروں کی جانب سے ان سے رابطہ کیا گیا ہے مگر وہ اپنے سیاسی حمایت کا اعلان پنچپائی جرگے میں حامیوں سے مشاورت کے بعد کرینگے غلام حیدر سمالانی کا گوہر آباد کوئٹہ ۔ پنچپائی ۔ نوشکی کے یونین کونسل کلی قادر آباد ۔ کلی مینگل ۔ کلی قاضی آباد ۔ کلی غریب آباد ۔ کلی احمدوال مل ۔جمالدینی اور بدل کاریز سمیت دیگر علاقوں  میں ایک بہت بڑی خاموش ووٹ بنک کی صورت میں موجود ہے جس امیدوار کے حمایت کے نتیجے میں اس امیدوار کی پلڑے میں بڑی تعداد میں خاموش ووٹ بنک کا پڑنے کی صورت میں بڑی قوت اور انرجی فراہم کریگی قبائلی رہنماء غلام حیدر سالانی کا میونسپل کمیٹی میں 2 کونسلران بھی موجودہے جو انکی خاموش ووٹ بنک کی نشآندھی کرتی ہے اب سب کی نظریں پنچپائی کے سیاسی جرگے پر لگے ہوئے ہیں کہ غلام حیدر سالانی اور انکے حامی کس امیدوار کے حمایت میں اپنا فیصلہ سنائیں گے ۔۔۔۔تجزیاتی رپورٹ سوشل میڈیا فورم



Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets