GuidePedia

0


نوشیروانی قبائل و سیاہ پاد قبائل کے مابین دیرینہ رنجش کے خاتمے کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہیں۔
خاران کے سیاسی و سماجی  رہنما حاجی نثارآحمد بزمی
 نے کہاہے کہ قبائلی تنازعات اور رنجشیں قبائل کے زوال کی وجہ ہیں آپس کی رنجشیں اورتنازعات قبائل وقوم کی تنزلی کی وجہ ہیں ہمیں آپس کے تنازعات اورمسائل کے خاتمے کیلئے افہام وتفہیم کاراستہ اختیارکرناچاہیئے کیونکہ آپس کی رنجشین اورتنازعات معاشرے کیلئے ناسورہیں معاشرے اورقبائل کی بہتری کیلئے تنازعات کاحل وقت کی ضرورت ہے صدیوں چلتی جنگیں اورلڑائیاں بھی مذاکرات وفیصلوں پرختم ہوتی ہیں نوشیروانی قبائل و سیاہ پاد قبائل کے مابین دیرینہ رنجش کے خاتمے کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہیں۔اور خاران کے تمام قبائلی عمائدین،علماء کرام اور سیاسی قائدین و رہنماخصوصا مفتی عبدالغفار صاحب،ایم واجہ ثناء بلوچ،ایم پی اے واشک میر زابد ریکی،سابق ایم پی اے میر عبدالکریم نوشیروانی و دیگر میر و معتبرین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جھنون نے دونوں فریق کو باہم شیر و شکر کردیا
 انہوں نے کہاکہ  قبائلی تنازعات قوموں کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ہمیں آپس کے معمولی تنازعات کوہوادینے کی بجائے انکے حل کیلئے کرداراداکرناچاہیئے

Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets