اپناخاران ڈاٹ کام
چند ماہ پہلے واجہ ربانی بلوچ اور واجہ نو روز خان مسکانزئی کے درمیان ایک معمولی بات کے ربانی جنگ ہوئی جس پر
دونوں فریقین کے درمیان دوریاں پیدا ہوئی اور سوشل میڈیا پر غیر ضروری الفاظ کے استعمال بھی واجہ ربانی کی طرف سے کی گئي جس پر مسکانزئی قوم نے سخت ردعمل کا اظہار کیا
بعد میں علاقا ئی معتبرین، سیاسی لیڈران، علماء کرام نے مسلے کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے دونوں فریقینک
کے درمیان تصفیہ کرنے کی کوشش کی
آج میر عبدالخالق محمد حسنی چیرمین واشک۔ میر صغیر احمد بادینی۔ چیرمین خاران
او دیگر علاقائی معتبرین کےساتھ مسکانزئی کے گھر بلوچی میڈ کی جو انھوں نے قبول کرتے ہوئے تصفیہ کرلیا
Post a Comment