GuidePedia

0
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام تعلیمی مقابلوں کا انعقاد۔ محض فوٹوز یا پھر تبدیلی
کے اثار؟

‎آج جناب سابق ڈی سی خاران عبدالفتح بنگر کی یاد کثرت سے آرہی تھی 
اس کی ایک خاص وجہ بھی ہے ۔ کیونکہ  اج محترم ای ڈی او ایجوکشن جناب نوروزخان مسکانزئی نے سابق ڈی سی کے تعلیم دوستی کی یاد تازی کردی
جس جزبے اور لگن سے بہتر تعلیم کے لیے بنگر صاحب نے کام کیا اج وہ جزبہ مسکانزئی صاحب میں نظر آ رہا
لیکن عوامی  حلقوں میں اب بھی یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ عوامی جذبہ ہے یا پھر فوٹو سیشن؟
کیونکہ ہمشہ سے ہمارے آی ڈی اوز  
جی ٹی اے کے بینٹ چھڑے ہے
وہ ہمشہ گورنمنٹ ٹیچڑز ایسوسی ایشن کے زیر اے سایہ کام کی ہے 
اگر اج بھی یہی عالم ہے تو یقینا یہ صرف فوٹو سیشن کے پروگرامز ہے 
کوئی حاصل جمع ممکن نہیں














Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets