سر سبز خاران مہم کا دوسرا مرحلہ سوموار سے شروع کر رہے ہیں ۔ اس لئے ہمیں ضلع خاران کے تمام یونین کونسلز و شہری علاقوں سے رضا کاروں کی ضرورت ہے اس لئے خواہش مند دوست اس مہم میں رجسٹریشن کرائیں۔
اس کے علاوہ ہر دوست اس سال اپنی مد آپ کے تحت اپنے گھر یا دفتر یا کسی بھی جگہ درخت لگا نے کا ادارہ رکھتا ہے تو وہ اُس کی تصویر فیس بک و سوشل میڈیا میں ضرور شیئر کرے۔ منتوار
#Green #Council #Kharan
🍃🌲🌳🌴🍀🌿☘️🌴🌳🌲🍃

Post a Comment