نیب بلوچستان کے زیرا ہتمام منعقد پروگرام جس کا عنوان کرپشن تھا
اج ماڈل ہائی سکول کے ہال میں ہوا جس میں ڈي او میل محمد ہاشم صاحب مہمان خاص تھے اور ڈسٹرکٹ خاران کے تمام سکولوں کے طالب علموں نے شرکت کی
پروگرام میں تمام سکولوں کے طالب علموں سے شاندار تقاریر کی پروگرام میں طالب علموں کے تقاریر کو جحج کرنے کے لیے تین استاد کو بھی بطور اے جج منتخب کیا گیا تھا جن میں
حاجی محمد جان۔ قلعہ ھائی سکول
سید شاہ خالد۔ ماڈل ہائی سکول
سید حبیب شاہ۔ ہندو محلہ سکول کے استاد تھے
تقاریر کے مقابلے میں
پہلی پوزیشن ماڈل سکول کے طالب علم
حافظ سلمان نے حاصل کی
جبکہ دوسری پوزیشن قلعہ ھائی سکول کے وقار احمد اور تیسری پوزیشن سمیع اللہ ہندو محلہ کے طالب علم نے حاصل کی
مضمون نویسی اور پوسٹرز کے مقابلے میں قلعہ ھائی سکول کے طالب علموں نے پہلی پوزیشن حاصل کی
مضمون نویسی میں محمد اختر اور پوزسٹرز مقابلوں میں قلعہ ھائی سکول کے وقار احمد اور محمد شاہد نے حاصل کی
یوں مجموعی طور پر گورنمنٹ ہائی سکول قلعہ نے باقی سکولوں سے بازی مار لی۔
احمد مہر صاحب دوران خطاب
حافظ اسرار احمد۔ گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول خاران
اشفاق پیرکزئی۔ گورنمنٹ ماڈل سکول خاران
پروگرام کے صرر مجلس اور دیگر حاضرین
محمد شاہد۔ گورنمنٹ ہائی سکول قلعہ خاران
وقار احمد ۔ گورنمنٹ ہائی سکول قلعہ خاران
do you like our site?
ReplyDelete