GuidePedia

0
خاران۔ تاریخی قربانی دینے والی خاران پولیس کی مقبولیت میں کمی ۔ ہمارے سروے کے مطابق آج خاران پولیس جس سے خاران میں امن و امان قائم کرنے کے لیے عمرشاہ جسیے جانباز سپائی کی شہادت کو  بھی قبول کرتے ہوئے جاجی محمد انور بادینی کی دلیرانہ قیادت میں ایک ناممکن امن کے خواب کو تعبیر دیا۔

جہاں امن تو پوری حالت میں قائم ہو چکی میں عوامی حلقوں میں اس بات کی شکایت پائی جاتی ہے کہ پولیس ایلکار چھوٹی چھوٹی باتوں پر غریب عوام پر ہاتھ کھول دیتے ہیں 

اپنی رعب اور چھاپ رکھنے کےلیے چھوٹے چھوٹے مسائل پر حوالات کا راستہ دکھا دیتے ہے۔
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ حاجی محمد انور بادینی انکی ٹیم ورک اور عمر شاہ کی شہادت نے خاران کو ایک نیا نام دیا اور خاران کی غیریت اور ایک بار زندہ کیا کہ ہم اپنی ان بان کے لیے شہادت کو بھی قبول کرتے ہیں

آج عوامی حلقوں سے ہمیں ایس ام ایس کے ذریعے پیغام دیا جاتا ہے کہ جناب ڈی پی خاران حاجی محمد انور بادینی کو اپنا خاران نیٹ ورک سے توسط سے ہماری شکایت ارسال کرۓ کہ جناب جس امن و امان کے لیے آپ نے اپنی زندگی تک لگادی جس مردہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو آپنی جان ڈال دیے جس بے نام پولیس ڈیپارٹمنٹ کو آپ نے نام ور بنا دیا خدارا اپنے پولیس ایکاروں کو اس بات کا بھی ذمہ دار بنا دے کہ یہ شہر نہیں ایک گھر ہے اور ہیاں سب کے ساتھ عزت و احترام سے پیش آے۔ 
مگر ہم اس بات کو بھی واضع کرتے چلے کہ کسی بھی غیر سرگرمی رکھنے والے کے ساتھ کسی قسم کا رعایت نہیں کرے۔
اپنا خاران نیٹ ورک
سٹی ڈسک


Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets