GuidePedia

0

کبدانی اور ٹونڈائی قبائل کے دیرینہ تنازع کا تصفیہ

میر خدا رحیم عیسی زئی اور میر جمعہ کبدانی کی کاوشوں سے دونوں فریقین شیر و شکر ہوگئے

 خاران(بسیمہ ٹائمز) میر خدا رحیم عیسی زئی اور میر محمد جمعہ کبدانی  کی کاوشوں سے نونڈائی اور کبدانی قبائل میں تنازع کا تصفیہ ہو گیا آج کبدانی ہاوس خاران میں دونوں فریقین آپس میں بغل گیر ہو کر شیر و شکر ہوگئے جس میں میر رضا محمد عیسی زئی, میر نورآحمد میروانی, نورآحمد کبدانی,لال جان عیسی زئی, سردار غنی عیسی زئی,الطاف عیسی زئی,شفیع محمد ٹونڈائی, عبدالواحد ٹونڈائی اور دیگر نے شرکت کی اور آخر میں دونوں فریقین کیلئے دعا کی گئی کہ اللہ پاک  ہمیشہ دونوں فریقین کو اسی طرح  محبت کو قائم رکھیں

Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets