GuidePedia

0

اور سب نے مل کر صحافت کو آزاد قرار دے دیا ۔ ۔  ۔ ۔

،گذ شتہ روز یوم صحافت کے موقع پر مختلف تقریبات ہو ئیں  جن میں اکثروبیشتر کو سرکاری سرپرستی حاصل تھی چنانچہ تقریبات میں مجموعی طور پر سب نے مل کر اس تاثر کو تقویت دینے کی بھرپور کوشش کی کہ مملکت میں صحافت پوری طرح آزاد اور غیرجانبداری سے عوام الناس کی ترجمانی کے فرائض کو سرانجام دے رہی ہے اس لیے عوام اس بابت چین سے رہیں ۔ حسب روایت صدر مملکت سے لیکر ہمارے بلوچستان کے گورنر اور وزیراعلی تک کے بیانات جلی حروف میں اخبارات کی پیشانی پر نمایاں تھے جس میں آزادی صحافت کا راگ بڑے بے ڈھنگے انداز میں الا پا گیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔پھر جاکر بات سمجھ میں آہی گئی کہ ہماری صحافت کی آزادی کا دعوی دیگر دعووں سے قعطا مختلف نہیں جیسے کہ ،،،بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکی ہے،،، ملک میں سو فیصد امن قائم کردی گئی ہے،،، نیب فعال ہوچکی اب کسی بھی ادارے میں کرپشن نہیں ہو رہی ہے، گڈ گورننس کیوجہ سے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر تیزی سے حل ہورہے ہیں ، عدالتیں پہلی بار آزادانہ کام کرکے انصاف کا بول بالا کر رہے ہیں،، معیار اور میرٹ پر سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور کسی کی حق تلفی برداشت نہیں کر ینگے

Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets