خاران۔ ٹرانسپورٹس کرایہ ایک بار پھر بڑھاے جانے کا امکان۔ سموار 21 جولائی سے واپس پرانے کرایے وصول کرنے کے امکانات کافی تاہم ڈپٹی کشمنر خاران اور اسسٹنٹ کمشنر خاران کے حکامات کے باوجود خاران کوئیٹہ، کراچی اور نوشکی منی مالکان اپنی من مانی پر ذیادہ کرایہ ہی وصول کرتے رہے ہیں۔
ہم خاران کے سماجی ، سیاسی ، مذبی تنظیموں سے پر زور اپیل کرتے ہے کہ ٹرانسپورٹ مالکان کی اس عوام دشمنی کو ہرگذ نہ مانے
اپنا خاران نیٹ ورک
Post a Comment