GuidePedia

0

اپنا خاران ڈاٹ کام۔
ایف سی خاران کے کالج کیمپس میں شاندار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں ایف سی کالج کا افتتاح کرنل ایف سی نوشکی ملئشاء شاہد منظور نے کیا اس موقع پر ایف سی کرنل خاران ونگ محمد امین دریھجو ایف سی سکول کے بچوں کے والدین شہر کے معتبرین اور بچوں کی بڑی تعداد موجود تھی تقریب میں بچوں نے تعلیم کی اہمیت پر تقاریر کی اور خوبصورت ٹیبلو بھی پیش کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد منطور نے کہا کہ ایف سی بلوچستان عوام کو امن کے ساتھ ساتھ بہترین اور سستی تعلیم کے اصول کے لیے کوشاں ہے ایف سی سخت اور دشوار حالات میں خاران میں اپنا ونگ قائم کیا اور سب سے پہلے مستقبل کے معماروں کو تعلیم دینے کی غرص سے ایف سی کی پرائمری سکول صرف 3 ماہ کے مختصر عرصے میں قائم کی اور طلباء ا طالبات کی خوائش اور علاقہ معترین کے درخواست پر ہاھئ سکول اور اخ کالج کا بھی افتتاح کیا اور ایف سی عوام کے جان و مال کے حفاظت کے لیے ہر وقت تیار ہوگی ۔اب وقت ہے اپنے بچوں کو تعلیم دینے کی ایک روشن مستقبل کے لیے تعلیم کا اصول لازم ہے
تقریب کے اختتام پر سکولز کے نتائج کا اعلان کیا گیا اور کامیاب بچے بچیوں میں انعامات بھی تقسیم کی گئی۔

Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets