GuidePedia

0

خاران .قمبرانی قبیلہ کے زیر اہتمام دستار بندی تقریب. سردار علی مراد قمبرانی سردار منتخب.
.قمبرانی قبیلے کے سردار علی مراد قمبرانی کی آغا عرفان کریم آحمد زئی و دیگر اقوام کے سرکردہ شخصیات  کے ہاتھوں دستار بندی.
تفصیلات کے مطابق خاران کے علاقہ سراوان میں قمبرانی قبیلے کے سردار اسد خان قمبرانی کے وفات کے بعد انکے فرزند سردار علی مراد قمبرانی کی تقریب دستار بندی بعمقام کلی سراوان خاران میں منعقد ہوئی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کی گئی تقریب میں قمبرانی قبیلے کے مختلف طائف سمیت دیگر اقوام کے معتبر شخصیات/ سابق صوبائی وزیر آغا عرفان کریم آحمد /حاجی آغاخان ریکی/ میر محمد اعظم قمبرانی/ حاجی فضل محمد زہری/ حاجی گل محمد چنال/ میر افضل چنال/ میر ظفر چنال/ میر ضیاء الحق قمبرانی/حاجی عبدالخالق مینگل/ ایڈوکیٹ اشرف قمبرانی/حاجی خدانظرملنگزئی/ سردار فضل سمالانی/ مولوی عطاء اللہ طوقی/گل محمد قمبرانی/ میر عارف قمبرانی/ڈاکٹر اجمل قمبرانی/ میر نورجان قمبرانی/ میر علم قمبرانی/ بیبرگ قمبرانی/ اشفاق قمبرانی /حاجی عطا اللہ قمبرانی /و دیگر نے شرکت کرتے ہوئے سردار علی مراد قمبرانی کی دستاربندی کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نومنتخب سردار علی مراد قمبرانی نے کہا کہ میرے والد سردار اسد خان  قمبرانی کے وفات کا خلا ہمارے لیئے پر کرنا ممکن تو نہیں البتہ انکے نقش قدم پر چل کر قوم کی اجتماعی فلاع و خیرخواہ کی حیثیت سے کام کرونگا اور دیگر اقوام کے ساتھ خوشگوار تعلقات اپناتے ہوئے بلو چی روایات پر عمل پیرا ہوکر پرامن طور پر آگے بڑھتے رہینگے تقریب سے آغا عرفان کریم/ حاجی آغا خان ریکی/حاجی خدانظر ملنگزئی/ ایڈوکیٹ اشرف قمبرانی و دیگر نے بھی خطاب کیا

Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets