جنرل قادر بلوچ کے تقریر کا اھوال
رپورٹ محمد اصف بادینی۔
اپنا خاران داٹ کام
وفاقی وزیر سیفران جنرل قادر بلوچ نے 17 کروڈ کے لاگت سے تیار بڈو پل کا افتتاح کیا اور عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ اپنے عوامی خدمات کی بنیاد پر واپس اقتدار میں آئے گی اور عوام کے ووٹ کا احترام کرتے ہوئے خدمت کریں گی انھوں نے کہا کہ خاران تا یک مچھ 14 ارب روپے کی لاگت سے روڈ کا کام شروع ہوگیا ہے جیسے 4 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس کے 2 حصوں پر کام جاری ہے جبکہ 2 حصوں پر جلد شروع ہوگا اس کے علاوہ پنجگور تا ناگ اور ناگ تا سوراب روڈ پر 14 ارب کے لاگت سے روڈ تیار کیا جا رہا ہم نے سی پیک میں ماشکیل تا نوکنڈی روڈ اور نوکنڈی تا پنجگور اور پنجگور تا گوادر روڈ بھی شامل کر لی جو گوادر کو ایران اور یورپ سے جوڈنے کا کام کرے گی جس پر 25 ارب لاگت آئے گی اور ان روڈوں کی تکمیل سے ایک خوشحالی کا انقلاب آئے گی اس کے علاوہ وزیر اعظم کے خصوصی فنڈز سے خاران تا بسیمہ اور پھر بسیمہ تا خصدار روڈ کے لیے 8 ارب کی منظوری بھی ہوگئی ہے
اپنا خاران ڈاٹ کام
ان روڈ کی تعمیر سے روزانہ خاران سے 3 سے 4 ہزار گاڈیاں رواں دواں ہونگی جو ایک معاشی تبدیلی کی بنیاد ہونگی
خاران گیس پلانٹ کا کام اسی سال جون تک شروع ہوگا جو خاران کا دیرینہ مطالبہ تھا
اپناخاران ڈاٹ کام
سیندک اور دیکوڈٹ کے معدنیات کو گوادر اور کراچی کے کارخانوں تک رسائی کے لیے یک مچھ تا خاران روڈ تعمیر ہوگی جسے مستقبل قریب میں موٹروے کی شکل دی جائے گی
خاران اور واشک میں تیل اور گیس کے وافر ذخائر دریافت ہوئی ہے جو خطے اور ملک کے لیے خوشحالی کا پیغام ہونگی
اپناخاران ڈاٹ کام
خاران میں 50 کروڈ کی لاگت سے ٹینکل سینٹر قائم کیا جائے گا جس سے سالانہ 500 سے 1000 بچے بچیاں فنی تعلیم حاصل کر سکے گی
خاران بناپ ڈیم کے لیے 16 کروڈ واشک دیم کے لیے 50 کروڈ اور شمشی ڈیم کے لیے 55 کروڈ منظور ہوگئی اور رواں سال کام شروع ہوگا
اپنا خاران ڈاٹ کام
Post a Comment