گروک ڈسٹرکٹ خاران سے تقریبا 20 کلومیر دوری پر واقع سیلابی پانی کے گزرگاہ ہے جس سے تقریبا سالانہ لاکھوں ٹن پانی بہتا ہے جسکا کچھ حصہ ہی پانی کاشت کے لیے استعمال ہوتی ہے باقی پانی رہگستان کی نظر ہوجاتی ہے
گروک ڈیم کا ماڈل 2009 میں واپڈا نے ٹینڈر کی مگر کنٹریکٹر کی عدم دستیابی کی وجہ سے یہ پروجیکٹ شروع ہی نہیں ہوسکا
گروک ڈیم کا ماڈل 2009 میں واپڈا نے ٹینڈر کی مگر کنٹریکٹر کی عدم دستیابی کی وجہ سے یہ پروجیکٹ شروع ہی نہیں ہوسکا
گروک ڈیم کی 50 ہزار 6سو 95 ایکڑفیٹ پر پھیلا ہوا ہےجس سے تقریبا12 ہزار 500 ایکٹر زمین کاشت کے قابل ہوسکتی ہے اور ڈیم سے
300 kw
سستی بجلی بھی پیدا کی جاسکتی ہے اس کی تعمیر سے نہ صرف پانی کا لیول اونچا ہوگا بلکہ درخت لگاکر فارسٹ اور ماحول کی صاف بھی کیا جا سکے گا
گروک ڈیم اور سبکزئی ڈیم کو واپڈا نے ایک ساتھ تجویز کی مگر اج سبکزئی ڈیم سے 7200 ایکڑ زمین زیر کاشت ہے
گروک ڈیم کی تعمیر سے محکمہ فشریز کو بھی کافی پزیرائی مل سکتی ہے اور مستقبل قریب میں فشریز ڈیپارٹمنٹ کا باقاعدہ دفتر قائم ہوسکتا ہے جس سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوسکتے ہیں
مگر یہ تمام باتیں اس وقت سود مند ثابت ہوسکتی ہے جب ہمارے لیڈر صاحبان ان باتوں کی اہمیت کو محسوس کرے اور اس سسستی مگر بیش بہا پروجیکٹ کو شروع کرے
اپناخاران ڈاٹ کام
Post a Comment