انڈیوزل لینڈ این جی او کے زیر اہتمام خاران شادی ہال میں اج ایک شاندار پروگرام کا انقعاد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر خاران عبدالرازق دلاوری صاحب، ڈی پی او پولیس خاران حاجی محمد انور بادینی ، سابق یوسی ناظم حاجی غلام سرور بلوچ، محمد عارف بادینی، حاجی عظیم بڑیچ ، خاران کے سیاسی اور سماجی معتبرین کے علاوہ ٹیچرز اور صحافی حضرات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی
ڈپٹی کمشنر خاران
عبدالرازق دلاوری
شرکہ مجلس
ہاشم صاحب
میر گل محمد رند۔ صحافی
حاجی محمد انور بادینی۔
ڈی پی او خاران
حاجی غلام سرور بلوچ
سابق یو سی ناظم
Www.apnakharan.com
facebook.com/apnakharan
twitter.com/apnakharan
Post a Comment