GuidePedia

0

ڈپٹی کمشنر عبدالرازق دلاوی اور ڈسٹرکٹ ایجوکشن آفیسر سردار نوروزخان مسکانزئی ، اور تمام ہیڈ ماسٹرز کی آج آیک ہنگامی میٹنگ ہوئی۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈی سی خاران ضلع بھر کے تمام سکولوں کا خود نگرانی اور وزٹ 
کرینگے۔
اور ڈپٹی کمشنر خاران نے تمام ہیڈ ماسٹرز سے تجاویز بھی طلب کی ۔ اپنا خاران نیٹ ورک کو تفصیل بتاتے ہوئے ڈی 
سی خاران اور ایجوکشن افیسر نے کہا کہ کل سے تمام سکولوں کے ووزٹ کا پروگرام شروع کیا جائے گا ۔


Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets