GuidePedia

0
اپنا خاران نیٹ ورک
صدیوں سے چلتے آ رہی اخبارات ۔ ٹی وی۔ ریڈیوکے ذریعے خبر تک رسائی کا  مشکل نظام جہاں کئی کئی ایک کے پاس ٹی وی۔ ریڈیو ہوتا تھا یا کسی بھی گاوں میں ایک ہی پڑھا لکھا شخص ہوتا ہے اور اسکو بھی اخبار دو تین دن بعد ملتا کیونکہ اج 
سے چند سال پھلے ٹرانسپورٹ کا بھی کوئی خاص نظام نہیں ہوتا تھا۔
آج کا اخبار آپکو تین دن بعد ملتا جہاں اس خبر کی اہمیت اور افادیت ختم ہوجاتی تھی اور آج بھی ہمارے ملک میں کئی کئی اخبار اسی دن نہیں ملتی۔ 
دور کے ساتھ ساتھ خبروں تک رسائی کے نظام طور طریقے بدلتے رہے۔ ریڈیو کی جگہ ٹی وی۔ ٹی وی کی جگہ اخبار ،، اخبار کی جگہ انٹرنیٹ کا تیز ترین نظام ، 


انٹرنیٹ کے بے پناہ مقبولیت اور افادیت کے بعد خبروں تک بہتریں رسائی کے نظام میں موبائل سوشل میڈیا نے جگہ لے لی 
اب آپ کو کسی خبر کے لیے آخبار، ٹی وی۔ یا کسی اور مواسلاتی نظام کی ضرورت بھی نہیں جس موبائل سے آپ اپنی روز مرہ کالز کرتے ہے وہی موبائل آپ کو ہر خبر سے خبردار کرے گی
مگر۔
جہاں Facebook, Twitter, Pirng 
اپنی لاجواب سروس سے دنیا کے کونے کونے میں لوگوں کو ایک دوسرے جوڈے ہوئے ہیں وہی ہمارے ملک ، یا پھر شہر خاران میں عوام کے لیے سردرد سے کم بھی ہیں 
اج خاران شہر میں کم و بیش 20 ہزار موبائل استمال کرنے والے لوگ ہیں اور سوشل میڈیا 
Twitter 40404
کے کم و بیش 2 ہزار نیٹ ورک ہیں جو عوام کے لیے باعث سہولت نہیں بلکہ سردرد بنے ہوئے ہیں کیونکہ غیر مصدیقہ خبریں غیر موضوع باتیں، اور غیر اہمیت کے حامل خبریں نشر کرنا شامل ہیں
آج ہمارے نوجوان نسل میں ٹیوٹر ایڈیز کا ایک جنون سا پاپا جاتا ہے ہر کوئی خبروں ، شعر وشعاری اور دوسری میسج کے نشر کرنے میں سرگرم عمل دیکھائی دیتا ہے 
ہمارے سروے کے مطابق خاران میں 10 فیصد لوگ ہی ایسے ہیں جو موبائل پر خبروں کے رسائی کے معاملے میں شامل نہیں
چونکہ ہم بھی اس دوڈ میں شامل  سوشل میڈیا گروپ اف نیوز سے حصہ دار ہے ہمیں اپنی ذمہ داریوں اور اپنے قابل احترام ممبرز اور خاران کے عوام کا احساس ہوتا ہے ہم کوشش کرتے ہیں کہ صرف اور صرف وہی خبر نشر کرے جسکی ہمارے معاشرے میں اہمیت ہو اور اس خبر سے کسی کی دل آزای بھی نہ ہو، کئی بار ہم سے بھی غلطی ہوئی ہے جس سے شاہد چند لوگوں کی دل آزاری ہوئی ہو ادارہ اس کے لیے معافی کا طلبگار ہے۔

میرے اپنے ان تمام بھائیوں کے گذارش ہے جو نیوز آیڈیز چلا رہے ہے براء مہربانی خبروں کی تصدیق کریں اور پھر نشر کریں 
وسلام
اپنا خاران نیٹ واک
2014




Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets