GuidePedia

0

بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن

کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے نادرا سےسرکاری ملازمین کے کوائف کی جانچ کرالی
کوئٹہ:ملازمین کے ویری فیکشن سے متعلق ریکارڈ سامنے آگیا۔

کوئٹہ:2لاکھ95ہزارمیں2لاکھ49ہزار ملازمین کےشناختی کارڈ کی تصدیق ہوگئی

کوئٹہ:بلوچستان کے45ہزارسرکاری ملازمین کےشناختی کارڈ جعلی اورغلط نکلے

کوئٹہ:45ہزارمیں28ہزارملازمین کے شناختی کارڈ جعلی ہیں،نادرا ریکارڈ

کوئٹہ:سرکاری ریکارڈ میں درج17ہزار341ملازمین کےشناختی کارڈ نمبرہی درست نہیں

کوئٹہ:اٹھارہ سال سے کم عمر کئی افراد اور سولہ سو بلاک شناختی کارڈ کے حامل افراد بھی ریکارڈ میں سرکاری ملازمین نکلے

کوئٹہ:جعلی اور غلط شناختی کارڈ کے باوجود45ہزارملازمین تنخواہیں وصول کررہے ہیں،سرکاری ذرائع

کوئٹہ:ملازمین کی ویری فیکشن پر کام کرنےوالے افسران کا تبادلہ کردیا گیا
کوئٹہ:محکمے میں اصلاحات لانے،ملازمتوں میں میریٹ کو یقینی بنانے پر بااثر حلقے ناراض ہوگئے

کوئٹہ:ڈائریکٹرجنرل ٹریژری اینڈ اکاؤنٹس کا تبادلہ مشیر خزانہ بلوچستان کی سفارش پر ہوا
کوئٹہ: مشیرخزانہ کی سفارش پر ہونیوالی ٹرانسفرپوسٹنگ کاریکارڈ بھی سامنے آگیا
کوئٹہ:مشیر خزانہ نے20مارچ کوڈی جی کے تبادلے کیلئے وزیراعلیٰ کوخط لکھا
کوئٹہ:وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کی ہدایت پرایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
کوئٹہ:مشیرخزانہ بلوچستان نے اس سے پہلے مذکورہ آفیسر کا تبادلہ نہ ہونے پر استعفیٰ دیا تھا

Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets