GuidePedia

0
سالانہ امتحانات جماعت نہم و دہم بلوچستان بورڈ

سالانہ امحتانات سال 2015 ۔ صرف 5 فیصد ہی شاہد پاس ہو۔ ذمہ دار کون؟


 موجودہ تعلیمی نظام پر جہاں پورا ملک رونا رو رہا اور اس کی سب سے بڑی وجہ فرسودہ تعلیمی نظام اوربے جا نقل کا استعمال اور اس  پر حاصل کی جانے والی ڈگری اور کرپشن کو ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ۔ 
اس ضرروت  کو محسوس کرتے ہوتے محترم وزیر اعلی بلوچستان جناب ڈاکٹر مالک بلوچ نے سب سے پہلے تعلیمی نظام کو درست کرنے کی ٹان لی اور نقل جسے ایک ناسور مرض تصور کیا جاتا تھا اسے ختم کرنے کے لیے امتحانات میں شدید سختی کے ارڈ ر صادر فرمائیں



اج جب ہم نے خاران کے امتحانی سینٹرز کا دورہ کیا مجھے انتہائی دکھ ہوا کہ شاہد ہی ہمارے مستقبل کے معمار اس نقل سے پاک امحتان کو پاس کرسکے۔
اعداد و شمار ہی کہتے ہے کہ شاہد ہی 5 فیصد طالب علم میٹرک کے امتحان پاس 
کرسکے


مگر سوال یہ پیدا ہوتا کہ کیا وزیر اعلی بلوچستان کا یہ عمل میٹرک امتحان سے اٹھانا مناسب ہے
اگر ہاں تو فیل ہونےوالے بچوں کا ذمہ دار کون؟
طالب علم خود؟
استاد؟
تعلیمی نظام؟



Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets