ڈسٹرکٹ خاران میں تعلیمی سرگرمیوں پر بحث نے اب بڑی شکل اختیار کرلی ۔
اپنا خاران میں چھپنے والے ارٹیکل نے سب کو اس بات پر سوچنے پر مجبور کر دیا کہ
کیا ہمارے تعلیمی ادارے ہمارے لیے مستقبل کے سرمائے پیدا کر رہے؟
اس موضوع پر 25 اکتوبر کو انٹر گرلز کالج کے ہال میں سیمنار کا پروگرام رکھا گیا ہے جس میں ڈپٹی کمشنر خاران عبدالرازق دلاوری صاحب۔ ڈسٹرک ایجوکیشن آفیسر سردار نووز مسکانزئی صاحب اور دیگر اہم شخصیات کا آنا متوقع ہیں
Post a Comment