GuidePedia

0
خادم خاران کی خدمت واشک
تحریر۔ محمد آصف بادینی
چند دنوں سے سوشل میڈیا اور چند ایک پرنٹ میڈیا پے چرچے کا سبب بننے والے ایم پی اے خاران خوب عوامی بیس مباثہ کا مرکز بنا ہوا ہے 
کیونکہ ایم پی اے خاران نے اچانک ضلع واشک کے گاوں سور گزو کا دورہ کیا اور علاقے میں پانی کے مسلے پر سولر واٹر سپلائی کا اعلان کرتے ہوئے فوری کام شروع کرنے کا حکم بھی دیا اور چند دنوں بعد خود جاکر کام کی نگرانی کی 
اور علاقے کے ایک نوجوان کو نوکری کا وعدہ بھی کردیا
اب یہ بات گردش کر رہی کہ میر صاحب مستقبل میں خاران واشک اور پنجگور سے قومی اسمبلی کے شاہد امیدوار ہونگے
جب ہم ہے اس بات کے وضاحت کے لیے سابق ناظم خاران میر شوکت بلوچ سے رابطہ کیا جو اس وقت پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی کوارڈنیٹر بھی ہے توانھوں نے اس بات کو غلط قرار دتیے ہوئے کہا کہ میر عبدالکریم نوشروانی اور شعیب نوشروانی غریب پرور لوگ ہے  اس سولر واٹر سپلائی کے لگانے سے ہرگز سیاسی مقاصد نہیں میر صاحب نے ہمیشہ انسانوں اور جانوروں کے پیاس کو محسوس کیا ہے اور انسانیت کے ناطے میر صاحب کے خاران کے سرحد پار کی اور غریب ضرورت مند واشک کے عوام کی خدمت کی
اس بات کی اس وقت تصدیق مکمل ہوئی جب ہم نے چیرمین تحصیل کونسل میر نورایدین صاحب سے بھی یہی سوال کیا اور ان کا جواب بھی ایسا ہی کچھ تھا ۔
انھون نے کہا کہ میر صاحب جب راچیل گئے تھے تو اسی وقت واشک میں پانی کے مسلے پر ان کے پاس چند معتبرین اے تھے  اور اپنے پانی کے مسلے پر میر صاحب کو گوش گزار کیا تھا اور جب اپناخاران ڈاٹ کام پر واشک کے عوام نے میر عبدالکریم کو آواز دی تھی تو میر صاحب نے سیاسی مقاصد کے بالاطق رکھ کر واشک کے عوام کے خدمت کی جس میں کوئی سیاسی مقاصد نہیں




Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets