GuidePedia

0
ناجانے آج کیوں امیر الملک مینگل یاد آئے

25 November 1999 to 31th Jan 2003
تک بلوچستان میں گورنر کے منصب پر فائز رہنے والے عظیم شخصیت جن کا تعلق ہمارے ہی قریب ترین ڈسٹرکٹ نوشکی سے تھا
آپ جناب اپنے گورنر کے منصب پر فائز کے وقت کئی عظیم خدمات اپنے علاقے کے لیے دی جس کے لیے ہم ہمشہ رشک کرتے تھے کہ کاس خاران سے کوئی ایسی شخصیت بھی پیدا ہو جو خاران کی خدمت کرے
یقینا ہماری دعا اور حسرت آج پوری ہوتی نظر آرہی 
یقینا آج جو خدمات محترم چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی خاران کے دھرتی کے لیے سرانجام دے 
رہے ان خدمات سے عام شہری کو بھی براے راست فائدہ پہنچ رہا

ضلع خاران کے دھرتی سے پیدا کلی مسکان قلات کے تعلق رکھنے والے محمد نور مسکانزئی سے اپنے خداداد صلاحتوں کے بھروکار لاکر اپنی محنت اور لگن کے بدولت آ ج چیف جسٹس آف بلوچستان ہائی کورٹ کے اعلی عہدے پر فائز ہونے کا اعزازحاصل کرکے خاران کو اپنی بار یہ شرف بخشی
محترم چیف جسٹس کے خاران کے لیے بیش بہا خدمات ہے جن میں چند کے انتہائی اہمیت کے حامل ہے
مسکان قلات کو تحصیل کا درجہ دینا
تحصیل کے لیے اپنی ذاتی اراضی کو وقف کرنا
مسکان قلات میں انٹر کالج کا قیام
خاران میں فیملی پارک کی منظوری
ریزیڈیشنل کالج کے کمپلس کے لیے آضافی زمین کی منظوری
جوڈیشل کمپلکس کی منظوری
خاران بار کے لیے سولر سسٹم کی منظوری
سول ہسپتال کے لیے جدید ایمبولنس کی اصول میں معاونت
ایسے کئی اسکیمات  اور روزگار کے لیے سرگرم  رہے
تو آج ہم اس بات پر فخر کرتے ہے کہ ہمارے پاس امیر الملک مینگل جسے علاقہ دوست شخصیت موجود ہے
ہماری اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ جناب کے عمر دراز کرے
امین
محمد آصف بادینی
اپناخاران ڈاٹ کام




Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets