اعداد و شمار کا اگر مطالعہ کیا جاۓ تو پتہ چلتا ہے کہ محترم ایم این اے صاحب کے بناپ واٹر پروجیکٹ پر اب تا 30 کروڈ سے زاید کا رقم خرچ ہوچکا ہے لیکن تاحال پانی شہری آبادی تا نہیں پہنچی اور ہمارے محترم ایم پی اے خاران کے واٹر سپلائی اور روڈ پروجیکٹس پر اب تک 50 کروڈ اور نیشنل پارٹی کے صوبائی عہداران اور محترمہ ایم پی اے صاحبہ کے فنڈز سے ملکمل اور جاری کاموں کا ایک مجموعہ بنایا جائے تو تقریبا یہ کوئی 100 کروڈ سے زاید کی خطیر رقم بن جاتی ہے مگر بدقسمتی سے اپنے لوگوں کو ٹینڈرز دینے اور ساتھیوں کو آسائش دینے کی خاطر ایک بھی دیرپا اور مستقل پروجیکٹ سامنے نہیں آیا۔
اگر ایک بھی فیکٹری، کارخانہ۔ صنحت قائم کی جاتی تو خاران کے کتنے نوجوانوں کو روزگار میہسر آتی
کوئی بھی کامیاب اور غیرمحمولی کارخانہ، فیکٹری 50 کروڈ سے تعمیر کی جا سکتی تھی مگر ۔۔۔۔
Post a Comment