GuidePedia

0

تحریر۔ حاجی محمد عارف نوشیروانی
خاران ، واشک شیخ چلیفہ زاہد النیان کی پابندی سے 800 افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ۔
  کئی برسوں سے خاران ، واشک کی مختلف علاقوں میں شکارغرض سے آنے والےشیخ خلیفہ بن زاید النیان کی بدولت اس ریجن میں بے پناء سماجی اور اجتماعی کام سرانجام پاے ہیں
جن میں خاران تا پتکن روڈ
پتکن تا نوشکی روڈ
خاران کالج کے لیے کوچ 
خاران ، واشک کے افراد کے خصوصی حج کوٹہ
خاران ہسپتال
واٹر سپلائز
خاران ، واشک 800 افراد کو روزگار کے مواقع
قدرتی آفات کے اوقات خاران، واشک کے عوام کی خدمات
ہرسال خاران کے غریب عوام میں20ہزار بوری آٹے کا مفت تقیسم
واشک کو بجی کی سپلائی۔ واٹر سپلائی اسکیمات
شمسی ائربیس۔ شمسی گاوں کو بجلی کی فرائمی
بسیمہ ہسپتال
اگر حق اور صداقت کی بات کی جائے تو ہمارے ایم پی اے اور ایم این اے سے زیادہ شیوخ بلخوص شیخ خلیفہ بن زاید النیان 
نے خاران اور واشک کے عوام کی حقیقی طور پر خدمت کی ہے۔
شکار پر پابندی کی وجہ سے خاران واشک کے قریب قریب 800 افراد براۓ راست متاثر ہورہے جن میں وہ افراد بھی شامل کے جن کے کمائی کے اور کوئی اثار بھی نظر نہیں آتے
 ‏


ایلیان واشک و خاران کی محترم ادارہ سپریم کورٹ سے اپیل کرتے ہے کہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے تاکہ عوام کو ریلیف ملے
حاجی محمد عارف نوشیروانی
ڈسٹرکٹ خاران





Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets