GuidePedia

0
اپنا خاران نیٹ ورک
شدید گرمی زمین پر موجود ہر شئے کو جھلسانے والے گرمی اور رمضان مبارک کا آخری عشرہ

جہاں بجلی کو لوڈشیڈنگ، سہولیات کا فقدان وہی ماہ اے رمضان اپنی برکات کے ساتھ شدید گرمی کے سنگت میں اپنی اخری عشرے میں داخل، 
اج ضلع خآران میں ریکارڈ گرمی ہوئی جو اس سال کی سب سے گرم دن گذرا اج گرمی اپنی پوری جوبن اور آب و تاب میں تھی اج خاران میں گرمی 46 تک پہنچ گئی 

اس قیامت خیز گرمی رمضان مبارک کے ایام اور بجلی کی بد ترین بحران گویا قیامت سے پہلے قیامت کا منظر لیکن کسی سے کیا خوب کیا ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے اور اس کہاوت کو مانتے ہوئے آج ضلع بھر کے غریب و امیر حضرات نے رمضان مبارک کی مناسبت سے سولر انرجی سے بجلی کا متبادل اپنایا ہوا ہے 
 اس سال ضلع خاران میں سولر انری کی مدد میں 
کم و بیش 2 کروڈ کا کاروبار ہوا ہے 



سولر انرجی کا استعمال نہ صرف گھریلو حضرات بلکہ زرعی زمین، دوکانداروں میں بھی کافی مقبولیت کا حامل رہا ہے
جسے تہسے عوام نے گرم موسم اور سہولیات کے فقدان کے باوجور یہ رمضان مبارک گذار دی خدا کرے کہ آگلے سال بجلی کا بحران ختم یا پھر کچھ بہتر ہو


اپنا خاران نیٹ ورک

Post a Comment

District Champion

District Champion
Rizwan Shah Cricket CLub Kharan

Free News Updates

Free News Updates

Coming Soon

Coming Soon

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں

اپناخود کا ویب ساءٹ بنائیں
 
Top
Blogger Widgets